اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے متعلق مزید دستاویزات پاکستانی قونصل خانے کو موصول ہوگئی ہیں۔ دستاویزات میں شناختی کارڈ اور دیگرمعلومات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے عزیر بلوچ کی مزید دستاویزات دبئی میں پاکستانی حکام کو بھیج دی ہیں۔ مصدقہ دستاویزات میں عزیر بلوچ کے پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور خاندانی معلومات درج ہیں، نئی دستاویزات دبئی انٹرپول کے سپرد کی جائیں گی، ذرائع نے بتایا کہ عزیر بلوچ کے دو شناختی کارڈ اور زائد المعیاد پاسپورٹ کی وجہ سے قانونی پیش رفت میں دشواری ہورہی ہے۔
عزیر بلوچ کیس‘ پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































