نارنگ منڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوٹا ٹریک دیکھ کر ڈرائیور نے ہنگامی بریک لگا لئے۔ علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق نارنگ منڈی کے نواحی چک لدھیکے سٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر اسرار طور پر ٹوٹا ہوا پایا گیا جسے راہگیروں نے دیکھ لیا اس دوران علامہ اقبال ایکسپریس آتی دکھائی دی تو لوگوں نے اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر ریلوے ٹریک کے درمیان کھڑے ہو کر ڈرائیور کو خطرے سے آگاہ کیا جس پر ڈرائیور نے ہنگامی بریک لگا کر ٹرین کو روک لیا۔
”ریل کاڈرائیورہیرونکلا“ کس طرح سنگین حادثے سے سینکڑوں لوگوں کی جان بچائی ،جان کرآپ بھی اس پے فخرکرنے پرمجبورہوجائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع



















































