اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں پانامالیکس کے حوالے سے ثبو ت پیش کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ہم نے پانامالیکس کےحوالے تمام ای میلزجاری کردی ہیں جن میں پانامالیکس میں سامنے آنے والے کاروبارکی تمام تفصیلات شامل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگرمسلم لیگ (ن) کوہمارے ثبوت غلط لگتے ہیں توانہیں عدالت میں چیلنج کرے ۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ کے رہنمادانیال عزیزبتائیں کہ آج ن لیگ نے اپنے وکلاکیوں تبدیل کردیئے ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































