لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ بورڈکو2.6ملین ڈالرزکامنافع ہواتھا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے گورننگ بورڈکے اجلاس میں پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی آڈٹ رپورٹ کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس میں بتایاگیاکہ دبئی میں 2016میں پاکستان سپرلیگ کاپہلاایڈیشن منعقد ہواجس سے 2.6ملین ڈالرزمنافع ہواجس میں سے پانچ فرنچائزکو2ملین ڈالردیئے گئے جبکہ باقی 6لاکھ ڈالرزپی سی بی کے حصے میں آئے ۔اس موقع پربورڈحکام نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کاپہلاایڈیشن نہایت ہی کامیاب رہاہے جبکہ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن سے منافع اس سے بھی زیاد ہ ہوگا۔
پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں کتنی آمدن ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































