اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آباد ائیرپورٹ پر رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آنے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ، واقعے میں ملوث اہلکار ایئرپورٹ سکیورٹی کے نہیں بلکہ کسٹم کے نکلے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافروں سے رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آئی تو انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی۔ اے ایس ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ فوٹیج میں نظر آنے والے ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکار نہیں بلکہ کسٹم کے اہلکار ہیں جن کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جا رہی ہے۔ واقعہ اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز ای کے 613 میں پیش آیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ پر مسافروں سے رشوت کے واقعے کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے اس واقعے میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
رشوت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ انتظامیہ حرکت میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































