اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

رات گئے ٹریفک کاالمناک حادثہ ،7افراد جاں بحق

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) کندھ کوٹ میں دومسافربسوں میں تصاد م میں 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 20سے زائد زخمی ہوگئے

۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ حادثہ ٹول پلازہ کے قریب پیش آیاہے جبکہ پیچھے سے آنے والی کاربھی ایک مسافربس سے ٹکراگئی ۔حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں ۔پولیس اوررینجرزموقع پرپہنچ گئی ہیں اورزخمیوں کوقریبی ہسپتالوں میںمنتقل کرنے کاکام جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…