بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکونسل کے چیرمین نجم سیٹھی نے شاہد آفرید ی کی طرف سے فیئرویل میچ کے بیان پرردعمل میں کہاکہ شاہد آفریدی کو جب وقت ملے، ہمارے پاس آئیں انھیں گرینڈ فیئرویل دیں گے۔

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ پاکستان کرکٹ کے لیے انتہائی اہم ہے۔انہوں نے بتایاکہ پی ایس اہل کوکمپنی بنانے کیخلاف مقدمے کی پہلی سماعت7جنوری کو ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ارکان بورڈ پی ایس ایل مقابلے دیکھنے جائیں گے یا نہیں یہ فیصلہ شہریار خان کریں گے۔یاررہے کہ شاہد آفریدی نے فیرویل میچ کےلئے درخواست دی تھی جس کابورڈنے کوئی جواب نہیں دیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…