بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ٹیم میں منتخب کیوں نہیں کیا؟کامران اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر دل برداشتہ ہوگئے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر حیرانگی ظاہر کی ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے کہا ہے کہ ٹیم میں اپنا نام نہ پاکر مجھے حیرت کا شدید دھچکا لگا، پی سی بی نے آسٹریلوی ویزے کیلیے مجھ سے میرا پاسپورٹ لیا تھا اسی وجہ سے مجھے اپنے منتخب ہونے کی پوری امید تھی مگر سلیکٹرزکی جانب سے نظر انداز کردیے جانے پر میرا دل ٹوٹ گیا ہے۔

کامران اکمل کا کہنا تھا کہ ایک پلیئر صرف پرفارمنس کی بنیاد پر ہی ٹیم میں شامل ہونے کی کوشش کرسکتا ہے، میں نے ڈومیسٹک سیزن کے تمام فارمیٹس میں اچھا کھیل پیش کیا، اب میں سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ مجھے ٹیم میں آنے کیلیے اور کیا کرنا ہوگا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…