ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

باکسر عامر خان نے فریال کو طلاق دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی)باکسنگ چیمپئن عامر خان کے والد بہو کے الزامات کا جواب دینے کے لیے سامنے آ گئے۔ عامر خان کے والد نے کہا ہے کہ فریال سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جھوٹ پہ جھوٹ بول رہی ہے اور عامر خان نے فیصلہ کر لیا ہے وہ بہت جلد فر یال کو طلاق دے گا ۔تفصیلات کے مطابق باکسنگ چیمپئن عامر خان کے گھریلو جھگڑے میں نیا موڑ آ گیا۔ عامر کے والد سجاد نے بہو کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ عامر خان کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بہو سستی شہرت کے لیے جھوٹ بول رہی ہے ان کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ سجاد نے کہا کہ فر یال مخدوم شہرت کی بھوکی ہے اور پتہ نہیں کب وہ مزید جھوٹے بیانات کے ساتھ سامنے آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عامر خان بہت جلد فر یال کو طلاق دے دیگا۔ گزشتہ دنوں فر یال مخدوم نے اپنی سسرال والوں پر تشدد کا الزام لاگتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے سسرال والے زبردستی ان سے جائیداد سے دستبرداری کی دستاویزات پر دستخط کروائے تھے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…