اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

’’سال نو سے پہلے انتہائی بری خبر ‘‘ عامر خان کے والد نے فریال مخدوم بارے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹررنگ ڈیسک)باکسر عامر خان کے والد، بہو کے الزامات کے جواب میں میدان میں آگئے ہیں۔ انہوں نے بہو کو شیطان صفت کہہ ڈالا، عامر خان فریال کو طلاق دے کر ہی رہے گا۔ انہوں نے سال نو سے ایک دن قبل یہ بری فال بھی نکال دی ہے۔نندبھاوج کی لڑائی، سسر بہو کے جھگڑے میں بدل گئی ہے۔ فریال کے بیان کے جواب میں ان کے سسر نے کہا کہ فریال اول نمبر کی جھوٹی ہے۔ یہی نہیں ایک بعد دوسرا پنچ دیتے ہوئے یہ بھی کہہ ڈالا کہ عامر خان، فریال کو طلاق دے کر ہی رہے گا۔گزشتہ روز باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے الزام لگایا تھا کہ ان کی نند تابندہ انہیں مغربی لباس پہننے پر تشدد کا نشانہ بناتی تھیں۔ تھپڑ مارتی اور بال تک نوچتی تھیں۔ نند نے یہ سب اس وقت کیا جب وہ 8ماہ کی حاملہ تھیں۔ انہوں نے تابندہ پر ساس سسر کے کان بھرنے کا بھی الزام لگایا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…