پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’پاکستان کی معروف اداکارہ نے بلاول بھٹو زرداری سے اظہارمحبت کر دیا ‘‘

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل لائبہ خان نیازی نے بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کردی ۔ تفصیلات کے مطابق لائبہ خان نیازی نے خبر رساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری نے بے حد متاثر کیا ہے اور ان میں ایک بڑے لیڈر کی تمام خوبیاں موجود ہیں ،میں ان سے بڑی متاثر ہوں اور میری خواہش ہے کہ میں بلاول بھٹو کی شریک حیات بنوں۔
ا نہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو سے شادی کرنے کے بعد میں شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر کے صرف گھریلو امور کی طرف توجہ دوں گی اور اگر بلاول اجاز ت دیں گے تو سیاست میں بھی آ سکتی ہو ں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ حمزہ شہباز بھی خوبصورت ہیں مگر وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ویسے بھی مجھے صرف بلاو ل بھٹو سے ہی جنون کی حد تک محبت ہے اور میں ان سے ہی شادی کی خواہش مند ہوں جب ان سے پوچھا گیا کیا آصف زرادری آپ کو قبول کرلیں گے ؟تو وہ بولیں کہ جب میں بلاول سے شادی کرلوں گی تو آصف علی زرداری بھی مجھے بہو تسلیم کرلیں گے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…