جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد

datetime 8  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک )ناسا کے سائنسدانوں نے سرخ سیارے مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد ملے ہیں۔ناسا کے سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ 45 لاکھ سال پہلے مریخ پر سمندر کا وجود تھا، یہ سمندر سیارے کے 20 فیصد حصے پر پھیلا ہوا تھا جب کہ سیارے پر کبھی مختلف موسم بھی ہوا کرتے تھے۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سمندر بحیرہ قطب شمالی جتنا بڑا اور اس کی گہرائی تقریباً ایک میل یا بحر روم جتنی تھی۔سائنسدانوں نے یہ نتائج ، مختلف ٹیلی اسکوپ سے لی گئی تصاویر کو دیکھ کر اخذ کیے ہیں۔ تحقیق کے مطابق مریخ کی زمین پر پانی اور تیل کے محلول جیسے نشان پائے گئے ہیں۔ تحقیق میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ خشک سمجھا جانے والا سیارہ کبھی مختلف موسم بھی رکھتا تھا لیکن سائنسدان اب تک یہ نہیں سمجھ پائے ہیں کہ مریخ کی زمین سے پانی کیسے غائب ہوا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…