ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کیا منگنی کے بعد لڑکا ، لڑکی کسی گھریلو تقریب میں مل سکتے ہیں؟مفتی منیب الرحمان نے جواب دیدیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین اور معروف مذہبی سکالرمفتی منیب الرحما ن نے کہاہے کہ منگنی کے بعد لڑکی اورلڑکاکسی گھریلوتقریب میں نہیں مل سکتے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے نے کہاکہ منگی نکاح نہیں ہوتابلکہ ارادہ نکاح ہوتاہے جبکہ نکاح کے بعد لڑکااورلڑکی میاں بیوی ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لڑکااورلڑکی نکاح کے بعد کسی بھی گھریلوتقریب میں جاسکتے ہیں لیکن منگنی کے بعد لڑکااورلڑکی کسی بھی گھریلوتقریب میں نہیں مل سکتے کیونکہ منگنی ٹوٹ بھی جاتی ہےاورمنگنی ہونے کے بائوجود وہ ایک دوسرے کےلئے اس طرح ہی اجنبی ہوتے ہیں جیساکہ دوسرے لوگ ہوتے ہیں لیکن نکاح کے بعد وہ کسی بھی گھریلوتقریب میں جاسکتے ہیں کیونکہ نکاح ٹوٹنے کے لوازمات کچھ اور ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…