جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کیا سلمان بٹ اورمحمدآصف کو قومی ٹیم میں واپس آنا چاہئے یا نہیں؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سلمان بٹ اورمحمد آصف جولندن میں ایک میچ کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے کے بعد پابندیوں کاشکارہوئے جبکہ ان کے ساتھ تیسرے کھلاڑی محمد عامراس وقت آسڑیلیاکے خلاف پاکستانی ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔ان کی ٹیم میں واپسی کے بارے میں معروف اخبارڈان ایک سروے کیاہے جس کے مطابق تاحال 3202افراد نے سلمان بٹ اورمحمدآصف کی ٹیم میں واپسی کی حمایت کی جبکہ 510افراد نے مخالفت کی،یہ سروے سوشل میڈیاپرکیاگیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…