جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

دھماکے دار پرفارمنس بھی کام نہ آئی, پی سی بی نے اظہر علی پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

میلبورن(آن لائن)کپتانی چھن جانے کے خوف سے افسردہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سے ٹیم مینجمنٹ نے ملاقات کرکے پرفارمنس پر توجہ دینے کی تلقین کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سے ٹیم مینجمنٹ نے ملاقات کی ہے ،اظہرعلی کو پرفارمنس پرفوکس کرنے کی تلقین کی گئی،اظہرعلی سے کہا گیا کہ پرفارمنس سے اپنے بارے میں تاثر کو غلط ثابت کریں،ٹیم مینجمنٹ کے کچھ افرادنے اظہر علی کوسمجھایا اوران کا غصہ ٹھنڈا کیاچیئرمین پی سی بی کے بیان سے اظہر علی آسٹریلیامیں افسردہ اورپریشان ہو گئے تھے۔اظہرعلی کے علاوہ آپشن موجودہیں،چیئرمین پی سی بی نے سرفرازاحمدکی کپتانی کی طرف اشارہ کیا تھا،چیئرمین پی سی بی نے بیان دیا تھا کہ اظہرعلی کی کپتانی کے سٹائل سے وہ خوش نہیں ہیں،اظہرعلی چیئرمین پی سی بی کے ون ڈے کی کپتانی سے متعلق بیان پر ناراض اورافسردہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…