جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی اننگز میں 350 یا زائد رنز بنانے والی صرف تین ٹیموں کو میچ میں شکست ہوئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

میلبورن ( این این آئی)میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی اننگز میں 350 یا زائد رنز بنانے والی صرف تین ٹیموں کو میچ میں شکست ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق 395 یا زائد رنزاسکور کرنے کے بعد کسی ٹیم کو ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ انگلینڈ 1990، بھارت 1999 اور آسٹریلیا 2008 میں پہلی اننگز میں 350 رنز کا مجموعہ حاصل کرنے کے باوجود مات کھا گئے تھے۔2000 سے لے کر اب تک میلبورن میں پہلی اننگز میں کم ترین وننگ اسکور 333 رنز ہے جو آسٹریلیا نے 2011 میں بھارت کے خلاف بنایا اور 122 رنز سے کامیابی سمیٹی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…