میلبورن(این این آئی)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر میں آل راؤنڈر کی جھلک نظر آنے لگی ۔کینگروزسے سیریز کے آغاز میں10ویں نمبر پر آنے والے کرکٹرکو بیٹنگ آرڈر میں ترقی مل گئی۔ برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں محمد عامر نے 10ویں نمبر پر 21جبکہ دوسری میں 8ویں نمبر پر41رنز بنائے، میلبورن میں بھی اسی پوزیشن پر جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے 23گیندوں پر 28رنز بناکر ناقابل شکست ہیں۔
محمدعامر کا ٹیم میں دوبارہ واپسی کے بعد نیا روپ،ترقی مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































