اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں کونسا خطرناک مرض پھیل رہا ہے ؟ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) دنیا میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد 9 ملین ہے اور ہر سال دو ملین افراد ٹی بی کی مرض سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ 93 فیصد یہ اموات غریب ملکوں یا متوسط آمدنی والے ملکوں میں ہوتی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی سے متاثرہ ملکوں میں پاکستان کو پانچواں متاثرہ ملک قرار دے رکھا ہے۔ جہاں ہر سال تین لاکھ افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں ان میں 60 ہزار بچے بھی شامل ہیں جنکی عمریں پندرہ سال سے کم ہوتی ہیں صرف خیبرپختونخواہ صوبے میں ہر سال 55 ہزار تی بی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور یہ صوبہ ملک کے باقی تمام صوبوں سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔
ملک سے اس مرض کے خاتمہ کیلئے ٹی بی ایسوسی ایشن 1958 ء سے سرگرم عمل ہے اس تنظیمکا مقصد عوام میں ٹی بی کے مرض بارے شعور آگہی ہے یہ تنظیم ٹی بی سے متاثرہ غریب مریصوں کی مدد کیلئے ہر دم تیار رہتی ہے اور مرض کی تشخیص کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ٹی بی بیکٹریا متاثرہ شخص سے دوسرے تندرست افراد میں منتقل ہوسکتا ہے۔ اس لئے احتیاطی تدابیر بھی بنانا چاہئے۔ ٹی بی مریض کو گھر اور معاشرہ کے دیگر افراد سے خود کو علیحدہ کرلینا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…