پشاور: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی ہے۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کورہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں خیبر پختونخوا اور فاٹا میں سیکیورٹی صورتحال اور شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی۔
جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی ہے، آپریشن کے نتیجے میں بارڈر مینجمنٹ بہتر ہوگی، انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رواں ماہ ان کے گھروں کی باوقار انداز میں واپسی شروع کردی جائے گی اس سلسلے میں تمام اداروں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی ضروری ہے
دہشتگردوں کا مکمل صفایہ ہی ضرب عضب کی کامیابی ہے‘ آرمی چیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































