لاہور( این این آئی) سابق کپتان سلمان بٹ نے سفری مشکلات کے حل کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مدد مانگ لی۔ سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ کاکہنا ہے کہ صرف انگلینڈ کے سفر میں مشکلات کا سامنا ہے،مسائل کے حل کے لیے بورڈ محمد عامر کی طرح ان کی بھی مدد کرے۔سلمان بٹ نے کہا ہے کہ دنیابھر سے لیگ کرکٹ اور فرسٹ کلاس کھیلنے کی پیشکشیں آرہی ہیں،اس وقت ان کی ساری توجہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پرہے۔
سلمان بٹ روانگی کیلئے تیار،بورڈ سے مدد مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































