لاہور ( این این آئی)ہواوے کی جانب سے پاکستان میں 7دسمبر کو متعارف کرایا گیا جدید ترین فلیگ شپ اسمارٹ فون میٹ9پاکستان میں زبردست مقبولیت حاصل کررہا ہے اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس اسمارٹ فون کی خریداری کو ترجیح دے رہی ہے ۔ہواوے میٹ9جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ نوجوان نسل میں یہ اسمارٹ فون انتہائی تیزی کے ساتھ مقبولیت حاصل کررہا ہے ،یہ ایک اسیا اسمارٹ فون ہے جو نہ صرف دنیا کو حیران کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ گنیز بک میں ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کرنے کا اہل ہے ۔پاکستانی مارکیٹ میں اپنی لانچنگ سے ہی میٹ9فروخت کے اعتبار سے مسلسل بلندی کی جانب گامزن ہے اور صارفین میٹ9کے ہی طلبگار دکھائی دیتے ہیں،اپنے تخلیقاتی فیچرز اور شاندار کارکردگی کے باعث اس وقت اسمارٹ فون کی مارکیٹ میں میٹ9کا کوئی ہمعصر دکھائی نہیں دیتا ۔ہواوے کی مارکیٹ ریسرچ اور پاکستان میں سروے اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ صارفین کی اولین ترجیح تیز رفتاری ہے اور میٹ9محض5منٹ کی چارجنگ پر چھ گھنٹے کے بیک اپ کے ساتھ صارفین کے اس تقاضے پر پورا اترتا ہے،یہی نہیں بلکہ Leica, کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے میٹ 9میں سیکنڈ جنریشن Leica, ڈیول لینس کیمرہ بھی دیا گیا ہے جو کہ فوٹو گرافی کو انتہائی پروفیشنل بناتا ہے ،ان سب کے ساتھ اور دیگر خصوصیات کے ہوتے ہوئے ہواوے میٹ9یقینی طور پر لوگوں کو متاثر کرنے والی ڈیوائس ہے ۔
ہواوے میٹ9کی پاکستان میں زبردست مقبولیت

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یو سف کا 4 بجے قتل لیکن 3بجے تک ...
-
ملزم عمر نے ٹک ٹاکر ثنایوسف کو کیوں قتل کیا ؟ آئی جی اسلام آباد ...
-
ملزم کی وہ غلطی جس کی وجہ سے وہ پکڑا گیا، ثناءیوسف قتل کیس میں ...
-
ملزم ثناء یوسف کو بار بار پروپوز کرتا رہا، دوستی کی کوشش کرتا رہا، ٹک ...
-
’’ثناءیوسف اور قاتل کا سوشل میڈیا ایپ پر رابطہ ہوا، پھر دوست بنے تو واٹس ...
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عمر حیات کے تفتیش ...
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ردوبدل،نیانوٹیفکیشن جاری
-
’’ثنا ءیوسف کا “قاتل رینٹ پر فارچونر گاڑی لے کر فیصل آباد سے اسلام آباد ...
-
ثناکاقتل: ملزم کیلئے دروازہ در اصل کس نے کھو لاجس سے وہ گھر ...
-
مقتولہ ٹک ٹاکر ثنا ءیوسف کے پڑوسی نے ساری کہانی بتادی
-
ثنا ءیوسف کے قاتل کے طور پر شیئر کی جانے والی یہ تصویر در اصل ...
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کی اصل تصویر سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یو سف کا 4 بجے قتل لیکن 3بجے تک کس معروف شخصیت سے رابطے میں رہی؟ نا م سا...
-
ملزم عمر نے ٹک ٹاکر ثنایوسف کو کیوں قتل کیا ؟ آئی جی اسلام آباد نے اصل حقیقت بتا دی
-
ملزم کی وہ غلطی جس کی وجہ سے وہ پکڑا گیا، ثناءیوسف قتل کیس میں اہم انکشاف
-
ملزم ثناء یوسف کو بار بار پروپوز کرتا رہا، دوستی کی کوشش کرتا رہا، ٹک ٹاکر قتل کیس میں حیران کن انکش...
-
’’ثناءیوسف اور قاتل کا سوشل میڈیا ایپ پر رابطہ ہوا، پھر دوست بنے تو واٹس ایپ پر آگئے، ملزم نے ایک ہ...
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عمر حیات کے تفتیش میں اہم انکشافات، قتل کی وجوہات...
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں ردوبدل،نیانوٹیفکیشن جاری
-
’’ثنا ءیوسف کا “قاتل رینٹ پر فارچونر گاڑی لے کر فیصل آباد سے اسلام آباد آیا، خود کو لینڈ لا...
-
ثناکاقتل: ملزم کیلئے دروازہ در اصل کس نے کھو لاجس سے وہ گھر کی دوسر ی منزل تک پہنچا؟ کہانی میں نیا...
-
مقتولہ ٹک ٹاکر ثنا ءیوسف کے پڑوسی نے ساری کہانی بتادی
-
ثنا ءیوسف کے قاتل کے طور پر شیئر کی جانے والی یہ تصویر در اصل کس کی ہے؟
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کی اصل تصویر سامنے آگئی
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا
-
ترکیہ کی دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے والا انڈین یوٹیوبر گرفتار