پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کے ایک ایس ایچ او نے ایسا کام شروع کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی ان پر فخر ہوگا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایک ایس ایچ او نے ایسا کام شروع کر دیا کہ جان کر آپ کو بھی ان پر فخر ہوگا ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پنڈی بھٹیاں میں ایک ایس ایچ او نے مسجد میں امات کا فرض سنبھال لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے ایس ایچ او محمد صفدر علی نے تھانہ کی مسجد میں امامت کا فرض بھی خود سنبھال لیا ہے اور سرکاری فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ وہ پانچ وقت کی نماز بھی پڑھاتے ہیں جبکہ انکے ساتھ اس مسجد میں موذن کے فرائض بھی تھانہ کے ایڈمن آفیسر سر انجام دے رہے ہیں۔ایس ایچ او صفدر علی تمام ملازمین کو باجماعت نماز ادا کرنے کی تلقین کرتے ہیں۔ اور حیران کن امر یہ ہے کہ اس تھانہ کی نفری کسی انتہائی مجبوری کے علاوہ تمام نمازیں با جماعت ادا کرتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…