جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی نے مصباح الحق کو نسے کارنامے پر مبارکباد دیدی ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( آن لائن )سابق کپتان ظہیرعباس نے مصباح الحق کو آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کا اعزاز پانے پر مبارکباد پیش کی ہے، انہوں نے کہا کہ مصباح نے اس ایوارڈ کی وجہ سے ملک کے وقار میں اضافہ کیا، پہلی بار کسی پاکستانی نے یہ ایوارڈ حاصل کیا جو پورے ملک کے لیے باعث افتخار ہے۔واضح رہے کہ مصباح کو یہ ایوارڈ اپنی ٹیم کو حقیقی اسپرٹ کے ساتھ کھلانے اور رینکنگ میں ٹاپ پر لے جانے کی وجہ سے دیا گیا۔ظہیر عباس نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم نے مصباح کی قیادت میں شاندار پرفارم کیا، مجھے خوشی ہے کہ انھیں اس اعزاز سے نوازا گیا۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…