جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا بھارتی مداح ان سے ملنے کا خواہشمند بوم بوم نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں شاہد آفریدی کی شرٹ پہننے پر گرفتار کئے جانے والے نپون چوہدری نے زندگی میں ایک مرتبہ شاہد آفریدی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔نپون چوہدری نے کہا جارحانہ بیٹنگ کرنے پر میرے گاوں میں مجھے شاہد آفریدی کہا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے میں نے آفریدی کی طرح دس نمبر کی شرٹ پہنی تھی۔انہوں نے کہا میں آفریدی سے ایک بار ملنا چاہتا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ میری یہ خواہش ضرور پوری ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…