اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کالاباغ ڈیم ، پاکستان چین کے تعاون سےبڑامنصوبہ شرو ع کرے گا ،اربوں روپے مختص

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) داسو ڈیم کی تعمیر سے 5400 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ ریڈیو پاکستان نے واپڈا کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی حکومت نے داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے زمین کے حصول کے عمل کو تیز کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت نے اس منصوبے اور سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 42 ارب روپے کی منظوری دیدی ہے۔ داسو ڈیم کی تعمیر میں درکار فنڈز میں معاونت کے لئے عالمی بینک اور چین نے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ تکمیل پر ڈیم سے پانچ ہزار چار سو میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ذرائع کے مطابق کالاباغ ڈیم کی تعمیرصوبوں کی باہمی رضامندی کے بعد ہی شرو ع کی جائے گی اوراس پرصوبے کے تحفظا ت ختم کئے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…