جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

’’کیون پیٹرسن پر پاکستان کا رنگ چڑھنے لگا ‘‘ ایسی تصاویر منظر عام پر کہ ہر پاکستانی جھوم اٹھے گا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی ملبوسات کوئی پہنے ا ور وہ اچھا نہ لگے ،ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کیون پیٹرسن نے ملبوسات تیار کرنے والے پاکستانی برینڈ کیلئے خصوصی فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں سابق انگلش کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن کی جانب سے ملبوسات تیار کرنے والے پاکستانی برینڈ کیلئے خصوصی فوٹو شوٹ کروایا گیا۔ پیٹرسن نے ایڈن راب نامی کمپنی کیلئے پاکستانی ملبوسات زیب تن کرکے فوٹو شوٹ کروایا۔ پیٹرسن کے فوٹو شوٹ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں اور پاکستانی لباس زیب تن کیے ان کی تصاویر نے پاکستانیوں کے دل موہ لیے ہیں۔

pic_1482259306

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…