ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

دوسراٹیسٹ میچ ،شاہینوں کی نئی جگہ پرواز،اسدشفیق کے چرچے

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

میلبورن(آئی این پی)برسبین میں آسٹریلیا کو ناکوں چنے چبوانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میلبورن پہنچ گئی ہے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ باکسنگ ڈے پر کھیلا جائے گا۔برسبین میں کینگروز نے میچ اور شاہینوں نے دل جیت لیے۔ اسد شفیق کی ریکارڈ ساز اننگز نے میزبان ٹیم کے ہوش اڑا دیے۔ ٹیم پاکستان کرکٹ دیوانوں کے دل جیتنے کے بعد میلبورن پہنچ گئی۔

ائیرپورٹ پر منیجمنٹ اور قومی کرکٹرز اپنی شاندار کارکردگی پر مطمئن دکھائی دیئے۔ قومی ٹیم کل سے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پریکٹس میچ کا آغاز کرے گی۔ شاہینوں اور کینگروز کے درمیان دوسرا معرکہ چھبیس دسمبر کو باکسنگ ڈے پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…