ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

گھر والوں اور بیوی فریال کے درمیان لڑائی ،عامرخان نے اپنا فیصلہ سنادیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ گھر والوں اور بیوی فریال کے درمیان ہونے والی لڑائی کو ختم کر نا چاہتا ہوں

ایک تقریب کے دوران پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے کہا کہ جو ہوا سو ہوا، ایک دو روز میں معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، گھر والوں اور اپنی بیوی فریال مخدوم کے درمیان ہونے والی لڑائی کو ختم کرنا چاہتا ہوں تاہم جو کچھ ہونا تھا ہو چکا ٗیہ مسئلہ اب جلد ختم ہو جائے گا۔عامر خان نے فیملی سے علیحدہ ہونے کو مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک خاندان کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ تقریب میں عامر خان نے اپنی بیٹی کو گود میں اٹھا رکھا تھا ٗ ان کی بیوی فریال مخدوم بھی تقریب میں موجود تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…