جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

گھریلو جھگڑے !عامر خان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(آئی این پی)گھریلو جھگڑے !عامر خان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا, معروف باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ اب میرے تمام گھریلو جھگڑے مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں،جھگڑے کے دوران میں غیر جانبدار رہا تھا۔ عامر خان چیریٹی فاونڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب میں بڑے مقابلے لڑنا چاہتا ہوں ،باکسنگ کاایک اور بڑا ٹائٹل جیت کر پاکستان آوں گا۔گھریلو جھگڑے توگھر گھر کی کہانی ہے،ہمارے جھگڑے اب ختم ہو گئے ہیں۔عامر خان نے تھر میں 200 کنویں لگانے کا اعلان بھی کیا،تقریب میں ان کی اہلیہ اور بیٹی بھی موجود تھیں۔واضح رہے کہ باکسر عامر خان کے والدین اور ان کی اہلیہ کے درمیان جھگڑا ہوگیا تھاجو اب ختم ہو گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…