اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

ٹی وی پروگرام کے دوران بچے کی سرجری کی ویڈیو دیکھ کر میزبان اینکر رو پڑا سرجری کے دوران 5 سالہ بچہ کیا تلاوت کر رہا تھا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

استنبول (آئی این پی )شام کے شہر حلب میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے، آسمان سے برستی آگ نے ننھے بچوں کو جھلسا دیا۔ترک ٹی وی کے ایک پروگرام میں جب زخمی بچے کی فوٹیج چلائی گئی تو میزبان اینکر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑا۔ بمباری سے زخمی بچے کو بے ہوش کرنے والی دوا نہ ہونے کے باعث بے ہوش کیے بغیر سرجری کی جا رہی تھی اور پانچ سالہ بچہ آپریشن کے دوران قرآنی آیات کی تلاوت کر رہا تھا۔شام کے شہر حلب میں حکومتی فورسز کے قبضے کے بعد باغیوں کے علاقے میں پھنسے عام شہریوں کو جان کے لالے پڑے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…