اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ہلاکتیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رامپورہ میں حملہ ہوا ہے جس میں 3بھارتی فوجی ہلاک ہو گئےہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پامپورہ میں بھارتی فوج پر حملہ ہوا ہے جس میں 3بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں ۔ حملہ آوروں کے بارے میں ابھی تک کوئی حتمی بات سامنے نہیں آسکی ۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے برہان وانی کی شہادت کے بعد مجاہدین کی جانب سے شدید ردعمل بھی دیکھنے میں آیا ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی جانب سے آزادی کی جنگ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…