بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

واشگنٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ نے اپنے صارفین کومیسیجنگ سروس میں ویڈیوکالنگ کی سہولت کافیچرمتعارف کرایاتھا۔اب واٹس ایپ کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے پیغام میں واٹس ایپ کے صارفین کوایک نئے فیچرمتعارف کرانے کی خوشخبری سنائی ہے ۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بی ٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بھیجے گئے پیغام میں تبدیلی کرنے کا نیا فیچر جلد متعارف کروادیا جائے گا۔اس پیغام میںمزید یہ بتایاگیاکہ اب صارفین اپنے پیغامات میں اپنی مرضی سے ردوبدل کرسکیں گے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…