منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

کپتان کی تبدیلی،محمدحفیظ نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں وارنر ٗعثمان خواجہ اور اسمتھ کو جلد آؤٹ کردیں تو ہماری پوزیشن مضبوط ہو جائیگی ٗنئے کپتان کو پرفارمنس کے لیے کم از کم 2 سال دینے چاہئیں

ایک انٹرویومیں سابق کپتان نے کہاکہ مصباح الحق کی ون ڈے کپتانی میں ٹیم توقعات کے مطابق ڈلیور نہ کرسکی۔انہوں نے کہا کہ میں دورہ انگلینڈ کے وقت 100فیصد فٹ نہیں تھا مگر یہ سیریز کھیلنا چاہتا تھا۔محمد حفیظ نے کہا کہ نئے آنے والے پلیئرز کو کم از کم دو سیریز دینی چاہئیں ٗ ہر کپتان دو سال کے لیے بنایا جائے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…