ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کرکٹ ٹیم کے دورے کی خبریں،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو جواب دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

کولمبو(آئی این پی)کرکٹ ٹیم کا دورہ،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا،نجم سیٹھی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے، سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی کر کٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے پی سی بی سے بات چیت نہیں کررہا۔

واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی شکل دے دی جو2009 میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد کسی اہم ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان ہوسکتا تھا، اس کے بعد سری لنکا اور ویسٹ انڈین بورڈز سے سیریز کیلیے بات چیت کی خبریں دی تھیں۔

باہمی سیریز آئندہ برس پاکستان سپرلیگ کے بعد ممکن ہوسکتی تھی،سری لنکن وزیر کھیل جیاسیکارا ڈیاسری نے اس تاثر کو مستردکرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی نیشنل ٹیم کو آئندہ برس پاکستان بھجوانے کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…