اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

سرخ مرچ کا استعمال بڑھائیں،وزن گھٹائیں

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

 واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) لوگ وزن میں کمی کے لئے ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سمیت کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن ماہرین نے تو اس کا نہایت آسان سا حل پیش کر دیا ہے۔جی ہاں امریکی طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کھانوں میں سرخ مرچوں کے استعمال سے وزن میں تیزی سے کمی میں مدد ملتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سرخ مرچ وزن میں زیادتی کا باعث بننے والی چکنائی کو ختم کرتی ہے جس سے وزن میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مرچ کے استعمال میں اعتدال بھی ضروری ہے کیونکہ اس کا حد سے زیادہ استعمال کئی بیماریوں میں بھی مبتلا کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…