جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جب شہرت کے عروج پر تھی تو مجھے کن اہم شخصیات نے دعوت پر مدعو کیا ؟

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آن لائن)بچوں کے دل پر راج کرنے والی ’بل بتوڑی ناساں چوڑی ‘ آج کوڑی کوڑی کو محتاج ہوگئی۔بل بتوڑی کا کردار دھارکر بچوں اور بڑوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی نصرت آرا آج کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔مشہور زمانہ ڈرامہ’ عینک والا جن‘ میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی نصرت آراکرائے کے چند فٹ کے کمرا نما مکان
میں مقیم ہے،اپنے ڈرامائی کردار کی بدولت 23برس سے لاکھوں ذہنوں میں زندہ ہیں،لیکن ان کی زندگانی بہت ہوگئی ہے۔
نصرت آراا غربت کی دہلیز پرکیا پہنچی ،ان کی بیماری کے سوا تمام ہی اپنے اور پرائے سب ہی غیرہوگئے ہیں،اداکارہ کا کہنا ہے کہ بل بتوڑی کے نام سے شہرت ملی، شاندار پرفارمنس پر بلاول بھٹو اور عمراں خان سمیت اہم شخصیات نے اپنے ہاں مدعو کیا، پر آج سب بھول گئے ہیں۔نصرت آرا کہتی ہیں کہ فنکار قومی ورثہ تصور کیے جاتے ہیں، حکومت کے ساتھ ساتھ فنکار کمیونٹی کو بھی فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی قدم اٹھانا چاہیے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…