جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم کیساتھ وہ کا م ہو گیا جس اس پہلے کسی کے ساتھ نہ ہوا ، تنہا چھوڑ دیا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(این این آئی)برطانوی وزیراعظم کیساتھ وہ کا م ہو گیا جس اس پہلے کسی کے ساتھ نہ ہوا ، تنہا چھوڑ دیا گیا, برسلز(این این آئی)بریگزیٹ نے برطانیہ کوکہیں کانہ چھوڑا،وزیراعظم تھریسامے تکتی رہ گئیں،یورپی رہنماوں میں سے کسی نے ہاتھ تک نہ ملایا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کو چھوڑنے کی حمایتی برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کویورپی یونین سربراہ اجلاس میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے۔
برطانوی وزیر اعظم برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں،مگر کسی یورپی یونین رہنما نے ان سے ہاتھ تک نہ ملایا،تھریسا مے اس صورتحال پر حیران و پریشان ہوگئیں ، تاہم بعد میں ان سے سویڈش وزیر اعظم نے ہاتھ ملایا۔یہ صورتحال دیکھ کر تھریسامے کو بہت پریشانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ وہ اس بات پر حیران تھیں کہ انھیں اس طرح نظر انداز کیوں کیا گیا ۔ تاہم انہوں نے کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…