اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شام میں خانہ جنگی، 3 لاکھ 12 ہزارسے زائدافراد جان کی بازی ہارگئے

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی پرنظررکھنے والے ادارے مبصر گروپ برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ مارچ 2011 میں شروع ہونے والی خانہ جنگی اب تک 3 لاکھ 12 ہزارسے زائد انسانوں کی جان لے چکی ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق آبزرویٹری کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان ہلاک ہونے والوں میں 90 ہزار سے زائد عام شہری تھے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن میں قائم اس تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پانچ سال سے زائد عرصے سے جاری اس جنگ کے دوران 16 ہزار سے زائد بچے ،53 ہزار باغی جبکہ 1 لاکھ 10ہزار شامی فورسز یا ان کے حامی جنگجو ہلاک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…