جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

وہاب ریاض اوریاسرشاہ کے بارے میں جورپورٹ آئے گی توقانون کے مطابق ایکشن ہوگا،شہریارخان

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ ٹیم میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریارخان نے کہاکہ یاسرشاہ اوروہاب ریاض کے درمیان جھگڑاکس وجہ سے ہواابھی اس بات کامعلوم نہیں ہوسکاہے ۔انہوں نے کہاکہ بات کوئی بھی ہووہاب ریاض اوریاسرشاہ کے بارے میں جورپورٹ آئے گی تواس پرقانون کے مطابق ایکشن ہوگا۔انہوں نے کہاکہ بھارتی کرکٹ بورڈپاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لئے تیارہے لیکن ان کی حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…