بیجنگ(آئی این پی ) 95سالہ ناہینا سابق چینی فوجی چھیان نے ایک بار پھر آرمی ٹینک کو ہاتھ لگا کر ا پنی خواہش پوری کر لی ،عمر رسیدہ فوجی نے 70سال پہلے چین جاپان جنگ میں نابینا ہو گے تھے۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین میں 95سالہ ناہینا چینی سابق فوجیچھیان 70سال پہلے چین جاپان جنگ کے دوران لڑتے ہوئے نابینا ہو گے تھے جس کے بعد انہوں نے آرمی کو چھوڑا دیا لیکن ان کی آرمی سے محبت ابھی تک بھی قائم ہے اور ان کی خواہش تھی کہ وہ کم از کم چینی آرمی کے ٹینک کو ہی ہاتھ لگا لے ۔
جو ان کی بیٹی اور پیپلز لیبریشن آرمی نے ملکر انہیں صوبہ جانگسو میں جدید چینی ہتھیاروں کا دورہ کروایا ۔ جہاں پر 6ٹینکوں نے انہیں سلامی پیش کی اسے آرمی ٹینک کے قریب لے جایا گیا جہاں پر اس نے جی بھر کر ٹینک کو ہاتھ لگا کر بھالا اور اپنی خواہش پوری کر لی ۔
95سالہ ناہینا سابق چینی فوجی نے آرمی ٹینک کو ہاتھ لگا کر ا پنی خواہش پوری کر لی
16
دسمبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں