جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں کام کرنے والے متعدد پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

مقسط(مانیٹرنگ ڈیسک)رائل اومان پولیس نے معمول کی چیکنگ کے دوران مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 467افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق رائل اومان پولیس نے معمول کی چیکنگ کے دوران مختلف علاقوں سے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 467افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن میں دوسرے ممالک سمیت پاکستانی افراد بھی شامل ہیں ۔ رائل اومان پولیس کا کہناہے کہ انہوں نے ایسے غیر ملکی افراد گرفتار کیا ہے جو سلطنت میں غیر قانونی طور پر قیام پذیرتھے اور جن کے ویزوں کی مدت ختم ہوگئی تھی۔ان افراد میں سے 417افراد فوری طور پر سلطنت سے بے دخل کر دیاگیا۔گرفتار ہونے والوں میں ذرعی مزدور، ورکر،گھریلوملازمین اور متعدد دوسرے شعبوں میں کام کرنے والے غیر ملکی شامل ہیں ۔ڈی پورٹ کیئے جانے والے غیر ملکیوں میں متعدد پاکستانی بھی شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…