برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق برسبین میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی وہاب ریاض اور یاسر شاہ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں فٹبال میچ کے دوران وہاب ریاض اور یاسر شاہ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ لڑائی کی وجہ فٹبال کو ایک دوسرے سے چھیننے کی کوشش تھی۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق وہاب ریاض اور یاسر شاہ کے درمیان شدید تلخی ہوئی تو دیگر کھلاڑی بھی میدان میں کود پڑے اور بچ بچا کرواتے رہے۔ قومی ٹیم کے دونوں کھلاڑیوں کو پریکٹس سیشن سے ڈریسنگ روم میں بلا لیا گیا۔
پریکٹس سیشن کے دوران وہاب ریاض اور یاسر شاہ سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے!!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































