پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی میں بھارتی میڈیا کی گہری دلچسپی

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کی تقرری پر بھارتی میڈیا کی کافی دلچسپی نظر آئی اور اس خبر کو ٹی وی چینلوں اور اخبارات نے کافی اہمیت دی ۔

بھارتی میڈیا کیپاکستانی فوج میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی پر خاص دلچسپی رہتی ہے ،اخبار کے مطابق جنرل باجوہ نے آئی ایس آئی کے سربراہ کو ‘اچانک’ ہٹا کر اس عہدے کی ذمہ داری لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو سونپی ہے۔

بھارتی اخبار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے جنرل مختار کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ بنایا ہے جو پہلے انسداد دہشتگردی ونگ کے چیف تھے۔اخبار کے مطابق کراچی میں جس آپریشن کے بعد سکیورٹی کے حالات بہتر ہوئے تھے اس کی سربراہی جنرل مختار نے ہی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…