اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جدہ کے ائرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارےمیں آتشزدگی کی اطلاعات

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہرجدہ کے ائرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارے میں آگ لگ گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جدہ ائرپورٹ پرقومی ائرلائن کے طیارے میں آگ لگنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔

جدہ ائرپورٹ پرکھڑے پی آئی اے کے طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی لیکن پی آئی اے کاعملہ اس بڑے معاملے سے بے خبررہا۔جب آگ کے شعلے بلندہوئے توائرٹریفک کنڑولرنے فائربریگیڈکواطلاع کردی گئی جس نے آگ پرقابوپالیا۔اس طیارے کے تباہ شدہ پرزوں کے متبادل پرزے کراچی سے جدہ روانہ کردیئے گئے ہیں تاہم پی آئی اے نے اس بارے میں کوئی تصدیق یاتردید نہیں کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…