جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

یاسرشاہ کیخلاف منصوبہ تیار

datetime 12  دسمبر‬‮  2016 |

برسبین(آئی این پی)آسٹریلوی مڈ ل آرڈر بلے باز پیٹر ہینڈ سکومب نے پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ سے دو دو ہاتھ کرنے کیلئے تیاری کرنا شروع کردی ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 25سالہ پیٹر ہینڈ سکومب کا کہنا تھا کہ یاسر شاہ ایک ورلڈ کلاس بالر ہے اور انہیں اس وقت کا انتظار ہے جب وہ لیگ سپنر کا میدان میں سامنا کریں گے ۔ کینگرو بلے باز کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے یاسر کو زیادہ گیند کرتے تو نہیں دیکھا ہے لیکن وہ یہ کہ سکتے ہیں کہ لیگ سپنر برسبین کی پچ سے بانس اور سپن حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے ،گلابی گیند سے ان کی ورائٹی کو سمجھنا بھی بہت مشکل ثابت ہوسکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…