پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں جسٹن بیبرپرفارم کرینگے،کتنے کروڑ معاوضہ لیں گے؟ پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن افتتاحی تقریب کو یادگار بنانے کے لئے عالمی شہر یافتہ پاپ گلوکار جسٹن بیبر کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا،پاپ گلوکار نے پی ایس ایل کی تقریب میں شرکت کے لئے 5کروڑ روپے کے بھاری معاوضے کا مطالبہ کر دیا ، پی سی بی گلوکار سے معاوضہ کم کرانے کے لئے کوشاں ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار سے تمام معاملات طے پا جائیں گے

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…