منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ،کھیل کے میدان سے اچھی خبرآگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک بارپھربین الاقوامی کرکٹ کے د وازے کھل جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے ویسٹ انڈیز اورسری لنکاکی ٹیموں کوپاکستان میں لانے کےلئے دونوں بورڈزسے بات چیت شروع کردی ہے ۔

سرکاری خبررساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایاہے کہ پاکستان سپرلیگ کا فروری میں انعقاد کیاجائے گا اس کے بعد پی سی بی سری لنکااورویسٹ انڈیزکے بورڈزکو پاکستان میں کھیلنے کےلئے حتمی بات چیت کرے گا۔بورڈکے ایک اعلی عہدیدارنے اس بارے میں بتایاکہ جلد کرکٹ کے شائقین کوخوشخبری ملے گی ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…