نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم اس وقت کرکٹ کے میدان میں انگلینڈ کے ساتھ نبرد آزما ہے تو دوسری طرف ہندوستانی ٹیم کے بعض کھلاڑی زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو وہیں انڈین میڈیم فاسٹ بالر ایشانت شرما نے بھی بھارت کی معروف باسکٹ بال کھلاڑی پریتما سنگھ سے شادی رچا لی ہے۔
بھارتی نجی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق انڈین کرکٹ ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ہندوستانی فلموں کی اداکاراں کی زلفوں کے اسیر ہوتے ہیں، تو دوسری طرف ایشانت شرما نے اپنے جیون ساتھی کے لئے کسی اداکارہ کی بجائے باسکٹ بال کی ایک کھلاڑی کا انتخاب کرتے ہوئے اس سے گڑ گاں کے ایک فارم ہاس میں شادی رچا لی ہے۔ ایشانت کی شادی میں بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایس ایم دھونی اور یوراج راج سنگھ سمیت دیگر بھی موجود تھے جنہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑی کی شادی میں خوب ہلا گلا اور جم کر مستی کی۔
بھارتی فاسٹ باؤلر نے کس سے شادی کر لی ؟ نام سامنے آگیا ، بھارتی نجی ٹی چینل کی رپورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































