اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات پر سوگ طاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالم اسلام کی معروف شخصیت شیخ حمدان بن راشد بن حمدان بن محمد آل النیہان انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے صدارتی اْمور مرحوم کی وفات پر سوگوار ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے صدارتی امور نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔شیخ حمدان بن راشد بن حمدان بن محمد آل النیہان کی وفات پر متحدہ عرب امارات بھر میں سوگ کی فضا پھیل گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…