جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

میں نے کبھی سسرال پر الزام نہیں لگایا! یہ باتیں کون پھیلا رہا ہے؟ باکسر عامر خان

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

لندن (آن لائن)کامیاب باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم طویل عرصے سے خبروں کی سرخیوں میں موجود ہیں، جس کی وجہ ان کا اپنے سسرال پر ظلم کرنے اور عامر خان کے ساتھ ان کی شادی شدہ زندگی خراب کرنے کا الزام لگانا ہے۔یہ تمام صورتحال اس وقت اور خراب ہوگئی جب کئی اخبارات اور ویب سائٹس نے ایسی خبریں شائع کرنا شروع کردی کہ تمام جھگڑا صرف ایک پبلسٹی سٹنٹ تھا جس کی وجہ یہ ہے کہ فریال مخدوم اور عامر خان بہت جلد ایک ریائلٹی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں۔ فریال مخدوم نے میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…